ابنا:ریڈیو تہران کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معروف اہلسنت عالم دین اور جمعیت اھل حدیث کے مرکزی صدر ساجد میر نے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دھشتگردانہ حملے اسلامی تعلیمات کے منافی ھیں ۔جمعیت اھل حدیث کے مرکزی صدر ساجد میرکا کہنا تھا کہ دھشتگردانہ حملے اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے کے مقصد سے کئے جاتے ھیں۔پاکستان کے اس معروف عالم دین نے جھاد کو اسلام کا ایک اھم رکن قرار دیتے ہوئے کہا کہ صرف حکومت ہی جھادکا حکم دے سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/242
27 مارچ 2013 - 19:30
News ID: 403738
پاکستان کے معروف اہلسنت عالم دین نے دھشتگردانہ حملوں کو اسلام کے خلاف قرار دیا ہے ۔